مصری شاہ: فائرنگ کرنیوالے 2ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

مصری شاہ: فائرنگ کرنیوالے 2ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس کی کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا بتایا گیا ہے کہ مصری شاہ پولیس نے کاروائی کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان احسن اور حسن کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضے ستے دو پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

مزید : علاقائی