مصطفی ٹاؤن ، باٹا پور ، ماڈل ٹاؤن ، سبزہ زار ، چوہنگ ٹاؤن شپ میں ڈاکے

مصطفی ٹاؤن ، باٹا پور ، ماڈل ٹاؤن ، سبزہ زار ، چوہنگ ٹاؤن شپ میں ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹاؤن کے علا قہ میں شفا قت کے گھر میں 4ڈاکو ؤ ں نے فیملی کو یر غما ل بنا کر 4لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔با ٹا پو رکے علا قے میں با بر کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ10ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں شا ہدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ سبز ہ زار کے علا قہ میں ند یم کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔چو ہنگ کے علا قہ سے یا سر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ 30ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ٹا ؤ ن شپ میںیو سف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر90ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ہر بنس پو رہ میںیا سر،لٹن روڈمیں میں کا شف کی گاڑیاں اورما ڈل ٹا ؤ ن میں طا ہر ،با ٹا پو ر میں با قر،اکبر ی گیٹ میں ارشد،شا د با غ میں کا شف اورشا لیما ر میں صا بر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی