فیکٹر ی ایر یا : ڈکیتی راہزنی رابری اور دیگر سنگین وارداتوں کا ملزم گرفتار

فیکٹر ی ایر یا : ڈکیتی راہزنی رابری اور دیگر سنگین وارداتوں کا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹر ی ایر یا انویسٹی گیشن پولیس کی کاروائی ڈکیتی راہزنی رابری اور دیگر سنگین وارداتوں کا ملزم گرفتار کر لیا بتایا گیا ہے کہ فیکٹری ایریا انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم نعیم ڈکیتی راہزنی رابری اور دیگر سنگین وارداتوں پولیس کو مطلوب تھا جس کی گرفتاری کے لیے 4لاکھ روپے انعام کی رقم مقرر تھی ۔

مزید : علاقائی