سانحہ چیئرنگ کراس : مقدمات کاچالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

سانحہ چیئرنگ کراس : مقدمات کاچالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

لاہور(نامہ نگار)سی ٹی ڈی نے سانحہ چیئرنگ کراس کے خلاف درج کئے جانے والے مقدمات کاچالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا ہے ۔500سے زائد صفحات پر مشتمل مقدمہ کے چالان میں 8سے 10ملزموں کو نامزد کیاگیا ہے۔

مزید : علاقائی