ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 4سپرنٹنڈنٹس کے تقرر و تبادولوں کے احکامات جا ری کر دئیے

ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 4سپرنٹنڈنٹس کے تقرر و تبادولوں کے احکامات جا ری کر ...

لاہور(کرائم رپورٹر)ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 4سپرنٹنڈنٹس کے تقرر و تبادولوں کے احکامات جا ری کر دئیے۔ بتایا گیا ہے کہ ہوم 8 ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے آئی جی آفس پرزن میں تعینات سپرٹنڈنٹ منصور اکبر کو سپرٹنڈنٹ جیل میانوالی تعینات ، سپرٹنڈنٹ میانوالی جیل شہباز حسین کو آئی جی آفس پرزن رپورٹ کرنے کا حکم، آصف عظیم کو آئی جی آفس پرزن سے سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ناروال ، اور سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ناروال ملک صفدر کو آئی جی آفس پرزن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔

مزید : علاقائی