کاہنہ: 2خواتین سمیت 5 ملزم گرفتار‘ پانچ کلو چرس برآمد

کاہنہ: 2خواتین سمیت 5 ملزم گرفتار‘ پانچ کلو چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کاہنہ (نامہ نگار)یس-ایچ-او کاہنہ ناصر حمید نے پولیس کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو خواتین سمیت پانچ ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں ۔ملزمان جن میں رضیہ بی بی اور ہاجرہ بی بی ساکنان موضع جھیڈو کاہنہ نو اللہ دتہ اور عبدالغفور ساکنان موضع طور اور عرفان میؤ سکنہ موضع وڈانہ قصور کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بالترتیب 1040گرام،1010گرام ،1020گرام ، 500گرام ،1120گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو جیل بھجوا دیا ۔

مزید :

علاقائی -