شاہدرہ پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف آپریشن ‘4پتنگ بازگرفتار

شاہدرہ پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف آپریشن ‘4پتنگ بازگرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف آپریشن کے دوران 4پتنگ بازوں کو پتنگ بازی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید : علاقائی