گونگی لڑکی کو اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنانے کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

گونگی لڑکی کو اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنانے کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور( پ ر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے چونیاں میں گونگی بہری 16سالہ لڑکی کو اجتماعی بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا ۔اوباش نوجوانوں نے لڑکی کو اغواء کرنے کے بعد بد اخلاقی کا نشانہ بنایا ۔کیا پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور کیا کسی ملزم کی گرفتاری عملی میں لائی گئی ہے اس کی مکمل تفصیل سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1