کوئٹہ میں غریب نوجوانوں کیلئے کرکٹ کا سامان کرائے پر ملنے لگا
کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں غریب نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ کا سامان سستے کرائے پر ملنے لگا ۔ ایوب اسٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنے کے لئے آنے والے غریب نوجوانوں کو سستے کرائے پر بلا ، گیند ، وکٹیں اور بوٹ فراہم کرنا شروع کر دئیے گئے۔کوئٹہ میں کرکٹ کا سامان کرائے پرملنیلگا۔کرکٹ کے شوقین افرادکا کہناہے کہ زیارت خان جیسے افرادکی کوششوں سے کرکٹ کو فروغ ملے گا۔کرکٹ کا سامان کرائے پر دینیوالے زیارت خان نیکہاہیکہ سہولیات سے محروم ٹینلٹ کو سامنے لانے کے لئے کردارادا کرتے رہیں گے۔