پی ایس ایل ڈیبیو پر وسیم اکرم کی دی ہوئی تھپکی کام آئی، حسین طلعت

پی ایس ایل ڈیبیو پر وسیم اکرم کی دی ہوئی تھپکی کام آئی، حسین طلعت

لاہور(آئی این پی)پاکستانی کرکٹر حسین طلعت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ڈیبیو پر وسیم اکرم کی دی تھپکی کام آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ری وسیم اکرم کے فارمولے پر عمل کیا تو کامیابی ملی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی