پہلی پنجاب نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کوالیفائنگ راؤنڈ شروع

پہلی پنجاب نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کوالیفائنگ راؤنڈ شروع

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پہلی پنجاب نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگئے۔ پہلے روز کوالیفائنگ راؤنڈز کے 31 میچز انڈر 15 ، انڈر 13 اور انڈر 11 میں کھیلے گئے۔ اس موقع پر پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے نائب صدر طارق فاروق رانا، خزانچی طارق ملک، شعیب ، شاہد اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی