ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار نقشبندی معطل ،انکوائری شروع

ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار نقشبندی معطل ،انکوائری شروع

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار نقشبندی کو معطل کرکے ان کے خلاف الزامات کی انکوائری شروع کردی ہے۔معطلی کے دوران وہ تنخواہ اور قانون کے مطابق دیگر الاؤنسز حاصل کرنے کے حق دار ہوں گے ،اس بابت نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

ایڈیشنل سیشن جج معطل

مزید : صفحہ اول