چیئرمین نیب آج پی اے سی کو میگا کرپشن سکینڈل سمیت اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے

چیئرمین نیب آج پی اے سی کو میگا کرپشن سکینڈل سمیت اہم معاملات پر بریفنگ دیں ...

اسلام آباد(آن لائن) چیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال آج(منگل کو ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو میگا کرپشن سکینڈل سمیت اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے اور کرپشن مقدمات میں کی جانے والی اربوں روپے کی ریکوری کے حوالے سے تفصیلات فراہم کریں گے

چیرمین نیب

مزید : صفحہ اول