معیاری کام ملنے پر خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں:سانیا ایرانی

معیاری کام ملنے پر خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں:سانیا ایرانی
معیاری کام ملنے پر خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں:سانیا ایرانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بھارتی ٹی وی و فلم اداکارہ سانیا ایرانی نے کہا ہے کہ وہ خود کو تمام پراجیکٹس کے لئے خوش قسمت تصور کرتی ہیں کہ انہیں معیاری اور منفرد کام کی پیشکش کی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹی وی و فلم اداکارہ سانیا ایرانی نے کہا ہے کہ وہ خود کو تمام پراجیکٹس کے لئے خوش قسمت تصور کرتی ہیں کہ انہیں معیاری اور منفرد کام کی پیشکش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ بطور اداکار میں جو چاہتی تھی حاصل کر لیا، میرا ہر کردار ایک دوسرے سے منفرد ہے اور میرے لئے میرا تمام کام کیک پر آئیسنگ کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد میرے کام میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اداکارہ سانیہ ایرانی مختصر فلم ’’دم دم دمڑو‘ میں دکھائی دیں گی۔

مزید :

کلچر -