ریما کی اپنے ڈاکٹر طارق شہاب سے ناراضی طول پکڑ گئی

ریما کی اپنے ڈاکٹر طارق شہاب سے ناراضی طول پکڑ گئی

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ریما خان اپنے شوہر سے ناراض ہیں جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ ریما کو سسرال کے بہت سے معاملات میں روک ٹوک اور تنقید کا سامنا ہے اور اس معاملہ میں شوہر ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پچھلے کئی ماہ سے پاکستان میں قیام پذیر ہیں۔

مزید : کلچر