خالد بٹ کی بہن خالدہ ادیب کا انتقال

خالد بٹ کی بہن خالدہ ادیب کا انتقال

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار خالد بٹ کی بڑی بہن خالدہ ادیب خانم انتقال کرگئیں مرحومہ کو سوگواروں کی موجودگی میں سُپرد خاک کردیا گیا۔اپنی بڑی بہن کے انتقال پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے خالد بٹ کا کہنا تھا کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے میرے سر سے ایک بار پھر ماں کا سایہ اٹھ گیا۔شوبز حلقوں نے خالد بٹ کی بہن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کلچر