ایوشمان کھرانہ ا ور بھومی پیڈنیکر اشتہار میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ایوشمان کھرانہ ا ور بھومی پیڈنیکر اشتہار میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ایوشمان کھرانہ ا ور بھومی پیڈنیکر اشتہار میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

  

ممبئی ( آن لائن ) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ ا ور بھومی پیڈنیکر ایک ساتھ ایک اشتہار میں نظر آئیں گے غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر فلم ’’دم لگا کے ہئی شا‘‘ اور ’’شبھ مانگل ساودھان‘‘ کے بعد اب ایک اشتہار میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ بھومی پیڈنیکر نے اشتہار کی عکسبندی کے موقع پر بنائی گئی وڈیو سماجی میل جو کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے، ایوشمان کھرانہ نے حال ہی میں سانیا ملہوترا کے ساتھ فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کی عکسبندی مکمل کی ہے جبکہ بھومی نے بھی فلم ’’سن چڑیا‘‘ کی عکسبندی مکمل کی ہے۔

مزید : کلچر