کینٹ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، چند روز قبل اغوا ہونے والانوجوان بازیاب،2 ملزمان گرفتار

کینٹ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، چند روز قبل اغوا ہونے والانوجوان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)کینٹ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، چند روز قبل اغوا ہونے والانوجوان کو بازیاب کروا کر2 ملزمان کو گرفتار کر لیا بتایا گیا ہے کہ کینٹ انوسٹی گیشن پولیس نے چھاپہ مار کرچند روز قبل اغوا ہونے والے رضوان نامی شخص کو گرفتار کر کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا رضوان کو لاہور ائیر پورٹ سے اغوا کیا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -