مالاکنڈ میں ڈمپرگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

مالاکنڈ میں ڈمپرگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈ میں ڈمپرگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق مالاکنڈلیویزفورس نے رپورٹ درج کردی ۔تفصیلات کے مطابق باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ کے نواحی گاؤں پیران کلے کے سلیم شاہ کاروبارکے سلسلے میں درگئی جارہاتھاکہ مالاکنڈپاس میں ڈمپرگاڑی کی ٹکر سے شدیدزخمی ہوگئے فوری طورپرہسپتال منتقل کردیامگروہ زخموں کے تاب نہ لاکرجاں بحق ہوگئے مالاکنڈلیویزفورس نے ابتدائی رپورٹ درج کردی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر