اے پی این ایس کا خبریں گروپ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ میاں اکبر علی کے والد میاں محمد طفیل کے انتقال پر اظہار تعزیت

اے پی این ایس کا خبریں گروپ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ میاں اکبر علی کے والد میاں ...

کراچی ( خصوصی رپورٹ )آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداروں اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے خبریں گروپ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ میاں اکبر علی کے والد میاں محمد طفیل کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔اے پی این ایس کے ارکان ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

اظہار تعزیت

مزید : پشاورصفحہ آخر