چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو 3روزہ دورہ کے بعد کراچی روانہ،ائیر پورٹ پر یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر نے الوداع کیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو 3روزہ دورہ کے بعد کراچی روانہ،ائیر پورٹ پر ...

ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلزپارتی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

ملتان کے تین روزہ دورے کے بعد پیر کی شب کو بذریعہ خصوصی طیارہ کراچی کیلئے روانہ ہوگئے ملتان ائیر پورٹ پر انہیں الوداع کہنے کیلئے سید یوسف رضا گیلانی،خواجہ رضوان عالم،نتاشہ دولتانہ ودیگر مقامی رہنما موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر