سرکاری محکمے عوامی بہبود کے منصوبے بروقت مکمل کریں،رفیق رجوانہ

سرکاری محکمے عوامی بہبود کے منصوبے بروقت مکمل کریں،رفیق رجوانہ

ملتان (سپیشل رپورٹر )گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا ہے کہ وقت کاتقا ضا ہے کہ وطن عزیز کو مثا لی اسلا می ،فلا حی ،جمہو ری ریاست بنا نے کیلئے منظم انداز میں ہم اپنی ذ مہ داریا ں نبھا ئیں (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

۔پر امن ،دہشت گر دی سے پا ک پاکستا ن کے تشخص کو اجا گر کیا جا ئے ،سرکا ری محکمے عوامی بہبود کے منصو بو ں کو بر وقت مکمل کریں تا کہ ان کے ثمر ات جلد شہریو ں تک پہنچ سکیں ۔پولیس سائلین کو ہر ممکن ریلیف کی فر اہمی کیلئے تما م وسائل بر وئے کا ر لا ئے ۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر سرکٹ ہا ؤس ملتا ن میں ایم ڈ ی واسا را ؤ قاسم ، سی ای او ہیلتھ ڈا کٹر شاہد بخا ری ،سی پی او سرفرازاحمد فلکی ،ڈپٹی مئیر حاجی سعید احمد انصا ر ی ، راؤ عبدالشکو ر ،قیصر گجر ، سابق ڈی جی ایم ڈ ی اے ممتا ز قر یشی ،ملک اعجا ز رسول رجو انہ ،ملک آ صف رفیق رجو انہ ،مر زا سلمان مغل، حیا ت خا ن ،ند یم گڈ و ، فیاض خا ن ،اکبر انصا ر ی ، قیصر بھٹہ ، عقیل انصا ر ی ، ملک نا در ،فاروق بھٹی ودیگر سے ملاقا ت اور عوامی مسا ئل کے حل کے احکا ما ت جا ری کر تے ہوئے کیا ۔گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے کہا کہ حکو مت کے مثا لی اقداما ت کی بد ولت ملک میں امن قائم ہوا ہے ۔دہشت گر دو ں کا صفا یا کر دیا گیا ہے۔گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے مزید کہا کہ مسلم لیگی ورکرز پاکستا ن مسلم لیگ ن کے ترقیا قی کامو ں کا پیغا م گھر گھر پہنچا ئیں ۔بعد از اں گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے سر کٹ ہاؤس آ نے وا لے سائلو ں کی داد رسی کیلئے ان کی درخواستو ں پر احکا ما ت بھی جا ری کئے ۔علاوہ ازیں گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا ہے کہ مذ ہبی رواداری اور فر قہ ورا نہ ہم آ ہنگی سماجی ،سیا سی اور معاشی ترقی کیلئے نہا یت اہم ہے ۔علما ء کر ام لوگوں کی اخلا قی اور مذ ہبی تربیت میں بر داشت کے پہلو کو زیا دہ اجاگر کر یں ۔یہ با ت انہو ں نے معروف عالم دین قاری محمد حنیف جالند ھر ی کے ساتھ سر کٹ ہا ؤس ملتا ن میں ایک ملاقا ت کے ووران کہی ۔گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ عالم اسلا م میں اتحا د وقت کی اہم ضر ور ت ہے،علاوہ ازیں گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے ملتا ن کینٹ میں آ تشز دگی سے بر ی طر ح متا ثر ہو نے وا لے شاپنگ پلا ز ہ کا جا ئز ہ لیا ۔اس موقع پر ریسکیو 1122 کے انچا ر ج کلیم شا ہ نے بریفنگ دی۔گورنرپنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آ گ سے قیمتی انسا نی جانیں محفوظ رہیں ۔گورنر پنجا ب نے کہا کہ آ گ لگنے کے اس واقعہ میں ریسکیو 1122 ،پاک فو ج ،کنٹونمنٹ بو رڈ ،تاجروں ضلعی انتظا میہ کا کردا ر نہا یت اہم رہا ۔ریسکیو 1122 اور پا ک فو ج کے جو انو ں نے جر آت اوربہادر ی سے آ گ کا مقا بلہ کر تے ہوئے اسے بجھا نے اور نقصان سے محفو ظ رکھنے کیلئے کا وشیں کیں ۔اس موقع پر ملک آ صف رفیق رجوا نہ ، اشتیا ق رجوانہ ، را نا شا ہد الحسن بھی موجود تھے بعدازاں گورنر پنجا ب خو اجہ جلا ل الدین رو می اور شیخ فیصل حمید کی رہا ئش گاہو ں پر گئے اور ان سے ملاقا ت کی ۔

رفیق رجوانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر