معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کار نہر میں گرنے سے شدید زخمی

معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کار نہر میں گرنے سے شدید زخمی

ملتا ن (خصوصی رپورٹر) معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاعبادی کار نہر میں گرنے سے شدید زخمی ہوگئے ، سول ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

معلومات کے مطابق شاکر شجاعبادی گذشتہ روز نجی ٹی وی چینل پر ریکارڈنگ کروا کر گھر جارہے تھے کہ راجہ رام کے قریب ان کی کار بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے،انہیں زخمی حالت میں سول ہسپتال شجاع آباد میں داخل کر وا دیا گیا ہے۔

شاکر شجاع آباد

مزید : ملتان صفحہ آخر