11اپریل تک جاری رہنے والی پولیو مہم شروع پونے تین لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

11اپریل تک جاری رہنے والی پولیو مہم شروع پونے تین لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

ملتان(وقائع نگار)ضلع بھر میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز گزشتہ روز(سوموار)سے کرایا گیا ہے۔9اپریل سے شروع ہونے والی پولیو (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

مہم11اپریل2018ء تک جاری رہے گی،مہم کے پہلے روز پونے تین لاکھ کے قریب پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے گئے ہیں،تین روز مہم کے اختتام کے بعد دو روزہ فالو اپ کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا جبکہ انکاری والدین کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،مہم میں دوہزارسے زائد ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔

پولیو مہم

مزید : ملتان صفحہ آخر