فنڈز کی کمی اور وقت کی قلت کے باعث سڑک کشادگی کا منصوبہ مچھلی مارکیٹ تک محدود کردیا گیا

فنڈز کی کمی اور وقت کی قلت کے باعث سڑک کشادگی کا منصوبہ مچھلی مارکیٹ تک محدود ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے دور میں چونگی نمبر9سے بی سی جی چوک تک سڑک کشادگی کا فیصلہ ہوا (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

لیکن فنڈز کی کمی اور وقت کی قلت کے باعث اس منصوبے کو مچھلی مارکیٹ تک محدود کردیا گیا جس کے باعچ ملتان میٹروبس پروجیکٹ میں سڑک کو کشادہ کیا گیا۔

منصوبہ محدود

مزید : ملتان صفحہ آخر