خسرہ گرداوری کی فہرستیں تیار
ملتان(نمائندہ خصوصی)لینڈ ریکارڈ سنٹر تحصیل ملتان صدر اور تحصیل ملتان ستی نے خسرہ گرداوری کی فہرستیں تیار کرلیں ہیں یہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
کمپیوٹرائزڈ فہرستیں آج ڈسٹرکٹ کلیکٹر آفس ملتان میں جمع کرادی جائیں گی،جس کے بعد یہ فہرستیں بورڈ آف ریونیو کو ارسال کردی جائیں گی۔
تیار