ماﺅنٹین ڈیو کی برانڈڈ ہیلمٹس کے ساتھ کچھ بڑا کرنے کی تیاریاں, سوشل میڈیا صارفین کو بے صبری سے انتظار

ماﺅنٹین ڈیو کی برانڈڈ ہیلمٹس کے ساتھ کچھ بڑا کرنے کی تیاریاں, سوشل میڈیا ...
ماﺅنٹین ڈیو کی برانڈڈ ہیلمٹس کے ساتھ کچھ بڑا کرنے کی تیاریاں, سوشل میڈیا صارفین کو بے صبری سے انتظار

  

لاہور (پروموشنل ریلیز) حال ہی میں ہم نے سیاہ اور رنگین کو دیکھا ہے ! اگر آپ کی ٹائم لائن بھی ہماری طرح ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو بھی ماﺅنٹین ڈیو کے برانڈڈ ہیلمٹس کے بارے میں تجسس ہورہا ہے۔ویڈیو دیکھئے 

ہر کسی کے پاس یہ ہیلمٹ موجود ہے اور ہم اس بات پر جیلس ہورہے ہیں، یہ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ لوگ کچھ بڑا کرنے جا رہے ہیں۔

ضرور پڑھیں: اسد عمر کی چھٹی

ماﺅنٹین ڈیو کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصے کے دوران شاندار سرگرمیاں کرائی گئیں۔ ان کی جانب سے چولستان ایکس کریم کی سرگرمی میں زبردست جیپ ریلی کو لاہور کی سڑکوں پر لایا گیا۔

اور ہاں وہ میڈ بلاک ڈیسنٹ پارٹی کون بھول سکتا ہے جو اسلام آباد میں ہوئی اور ہم صبح تک بھرپور طریقے سے اس میں شریک رہے۔

ماﺅنٹین ڈیو نے ہمیں اپنے ورچوئل رئیلٹی سنٹر میں اپنے خوف کا سامنا اور مقابلہ کرنے کرنے کا چیلنج بھی دیا۔ویڈیو دیکھئے 

اب یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ ہم کتنے پرجوش ہیں اس بات کے بارے میں کہ کیا ہونے جارہا ہے۔ ان کی جانب سے تمام ہنٹس دیے جاچکے ہیں اور اب ہم اس کے بارے میں مزید انتظار نہیں کرسکتے۔ جتنا ہم ماﺅنٹین ڈیو کو جانتے ہیں تو یہ سمجھنے میں کوئی مشکل نہیں کہ یہ کچھ پر خطر اور انتہا درجے کا پرجوش کام ہوگا۔

 ہم ماﺅنٹین ڈیو کے بلیک ہیلمٹس میں سے ایک حاصل کرنا چاہتے ہیں، کیا آپ بھی ایسا ہی چاہتے ہیں؟ .

ماﺅنٹین ڈیو کیا کرنے جا رہا ہے؟ کمنٹس میں آگاہ کریں کیونکہ آپ کا اندازہ بھی اتنا ہی اچھا ہے جتنا کہ ہمارا۔

مزید : بزنس /اہم خبریں