پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کی جانب سے قومی کانفرس کا انعقاد

پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کی جانب سے قومی کانفرس کا انعقاد
 پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کی جانب سے قومی کانفرس کا انعقاد

  

ویانا(ایاز محمودایاز) پاکستان تحریک انصاف یورپ نے آسٹریا میں کانفرس کا انعقاد کیا  ۔اس موقع پر آرگنائیزر میاں خلیل نے کانفرنس کے مقاصد پر روشنی ڈالی ۔

کانفرنس میں مشاہد خان، میاں آفتاب،  یاسر اقبال خان ، عمر رحمان، عبدالصبور،میاں طارق جاوید و دیگر نےتحریک انصاف اورسیز کانفرنس آسٹریا کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا ۔  

میاں خلیل  نے بتایا کہ کانفرنس کے  دوبنیادی  مقاصد تھے۔  الیکشن 2018  میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں اکثریت دلانا  اور   تحریک انصاف کو ایک مکمل جمہوری ادارہ بنانا -ان دو مقاصد کا شعور اجاگر کرکے اوورسیز پاکستانیوں نے قومی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔  

مزید : بین الاقوامی