لڑکی نے جہیز میں ایک ایسی چیز بھی لانے کی حامی بھر لی کہ جسے سنتے ہی لڑکے کی جان ہی نکل گئی

لڑکی نے جہیز میں ایک ایسی چیز بھی لانے کی حامی بھر لی کہ جسے سنتے ہی لڑکے کی ...
لڑکی نے جہیز میں ایک ایسی چیز بھی لانے کی حامی بھر لی کہ جسے سنتے ہی لڑکے کی جان ہی نکل گئی

  

ایک لڑکا رشتے کے سلسلے میں لڑکی دیکھنے گیا۔ لڑکے کو لڑکی توپسند آ گئی  لیکن اسکے دل میں جہیز کا لالچ پیدا ہوگیا ۔

اس نے لڑکی سے پوچھا۔” کیا آپ کے والد کی حیثیت ہے کہ وہ سلامی میں مجھے کاردے سکیں؟“

لڑکی بڑی حاضر جواب تھی،اس نے جواب دیا۔” میرے ابا کی حیثیت تو ہوائی جہاز دینے کی ہے، کیا آپ کے ابا کی حیثیت ایئر پورٹ بنانے کی ہے؟“

(عابدہ بیگ۔۔۔ کراچی)

مزید : لافٹر