’دفتر میں کام کے دوران ایک دن مجھے یہ شرمناک فلم دیکھنا پڑگئی کیونکہ۔۔۔‘ آدمی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

’دفتر میں کام کے دوران ایک دن مجھے یہ شرمناک فلم دیکھنا پڑگئی کیونکہ۔۔۔‘ ...
’دفتر میں کام کے دوران ایک دن مجھے یہ شرمناک فلم دیکھنا پڑگئی کیونکہ۔۔۔‘ آدمی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

  

ممبئی(نیوز ڈیسک) دفتر میں کام کے دوران کوئی تصور بھی کر سکتا ہے کہ فحش فلم لگا کر بیٹھ جائے؟ یقیناً کوئی شریف آدمی ایسی بیہودہ حرکت نہیں کرنا چاہے گا لیکن ایک بھارتی نوجوان کا کہنا ہے کہ اسے نا چاہتے ہوئے بھی یہ افسوسناک کام کرنا پڑ گیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس نوجوان نے اپنی مجبوری کے بارے میں ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بتایا ”ایک دفعہ ایسا بھی ہوا کہ مجھے دفتر میں فحش فلم ’ففٹی شیڈز آف گرے‘ دیکھنا پڑ گئی کیونکہ مجھے اس کا ریویو لکھنا تھا۔ یہ فلم کبھی بھار ت میں ریلیز نہیں ہوئی سو مجھے یہ فلم ایک گھٹیا ویب سائٹ پر دیکھنا پڑی۔ یہ میری زندگی کا گھٹیا ترین کام ہے جو مجھے دفتر میں کرنا پڑا۔ مجھے بالکل ایسا لگ رہا تھا جیسے میں دفتر میں بیٹھ کر مکمل طور پر برہنہ فلم دیکھ رہا تھا۔ “

مزید : ڈیلی بائیٹس /بین الاقوامی