وزیراعظم نے جنوبی پنجاب کےعوام کو خوشخبری سنادی

وزیراعظم نے جنوبی پنجاب کےعوام کو خوشخبری سنادی
وزیراعظم نے جنوبی پنجاب کےعوام کو خوشخبری سنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے ملازمتوں میں جنوبی پنجاب کے خصوصی کوٹے کی منظوری دید ی ہے۔
 سما نیوز کے مطابق وزیراعظم نے جنوبی پنجاب کیلئے سرکاری ملازمتوں میں الگ کوٹے کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے قانون سازی کی ہدایت کردی، آئندہ بجٹ میں علاقے کا سالانہ ترقیاتی پروگرام بھی الگ شائع ہوگا۔وزيراعظم نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں مستقل ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے تقرر اور محکموں کے سیکریٹریز کو زیادہ بااختیار بنانے کی ہدایت بھی کردی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  جنوبی پنجاب کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے

مزید :

قومی -