میں انشاءاللہ عدالت سے سرخر وہوں گا، جہانگیر ترین

میں انشاءاللہ عدالت سے سرخر وہوں گا، جہانگیر ترین
میں انشاءاللہ عدالت سے سرخر وہوں گا، جہانگیر ترین

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شوگر سیکنڈل میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہم قانون سے بھاگ نہیں رہے اور نہ بھاگیں گے، میں عدالت سے انشاءاللہ سرخر ہ ہوں گا

نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی عدالت بلائے گی پیش ہوں گا،اپنے ساتھ آنے والے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،

کیسز کی انکوائری کے لئے شفاف ٹیم بنائیں جو متنازعہ نہ ہو اور نہ ہی جو کسی کی فون کال پر کام کرے۔پی ٹی آئی ہماری پارٹی ہے، ہم اسی میں ہیں اور رہیں گے ۔

مزید :

قومی -