جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں 17اپریل تک توسیع

جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں 17اپریل تک توسیع
جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں 17اپریل تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں 17اپریل تک توسیع کردی ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن اتھارٹی(ایف آئی اے ) بینکنگ کورٹ لاہور میں جعلی بینک اکاوَنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی۔جہانگیر ترین اور علی ترین ایف آئی اے عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کردی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -