بورڈ آف ریونیو کاپنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری

بورڈ آف ریونیو کاپنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری
بورڈ آف ریونیو کاپنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)بورڈ آف ریونیو کاپنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے۔ڈیر ہ غازی خان میں35 ہزار ایکڑاراضی واگزار کروالی گئی۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سنیئر ممبر بورڈ بابر حیات تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کے 36اضلاع میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،اب تک ایک لاکھ 56ہزار ایکڑ سے زائدسرکاری اراضی واگزارکی جاچکی ہے، واگزارکروائی گئی اراضی عوامی مفاد کیلئے استعمال میں لائی جائے گی۔

مزید :

قومی -