لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی ، خفیہ ریستوران پر چھاپہ ، دو گرفتار،110 افراد کو جرمانہ

لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی ، خفیہ ریستوران پر چھاپہ ، دو گرفتار،110 افراد کو جرمانہ
لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی ، خفیہ ریستوران پر چھاپہ ، دو گرفتار،110 افراد کو جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (عاکف غنی ملک)پیرس کے ایک ریستوران میں سینکڑوں افراد خفیہ طور پر ڈنر کرتے ہوئے پکڑے گئے۔
پیرس میں لاک ڈاون اور ریستورانوں میں پابندی کے باوجود کئی ریستوران خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے جا رہے ہیں۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی کل رات پولیس کے چھاپے میں دریافت ہوئی۔پولیس کو اطلاع کی گئی کہ ایک ریستوران میں لوگوں کی کثیر تعداد دیکھی گئی ہے جس ہر پولیس نے چھاپہ مار کر پولیس کے مالکان کو گرفتار کر لیا اور دیگر تمام افراد کو جرمانہ کیا۔جب سے ریستورانوں میں پابندی لگی ہزار کے لگ بھگ افراد کو غیر قانونی طور پر ریستورانوں میں کھانا کھاتے ہوئے جرمانہ کیا جا چکا ہے۔