جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان، پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا، پاکستان نے کون کونسے کھلاڑی شامل کیے ہیں؟ آپ بھی جانیں

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان، پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا، پاکستان نے کون ...
جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان، پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا، پاکستان نے کون کونسے کھلاڑی شامل کیے ہیں؟ آپ بھی جانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان  کی ٹیم میں محمد رضوان،بابراعظم، فخرزمان، محمد حفیظ، حیدر علی، فہیم اشرف،محمد نواز،حسن علی، عثمان قادر،شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں۔آل راؤنڈر محمد حفیظ کا یہ 100واں ٹی 20 میچ ہے،محمدحفیظ 100 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے  مارکرم، میلان ، کلاسین،پھیلکوائیو،بجلون،لینڈے، ماگلا،ہینڈرکس، ولیمز اور تبریز شمسی شامل ہیں۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروایا ہے۔

مزید :

کھیل -