میچ  کیوں ہارے؟ جنوبی افریقہ کے کپتان نے وجہ بیان کردی

میچ  کیوں ہارے؟ جنوبی افریقہ کے کپتان نے وجہ بیان کردی
میچ  کیوں ہارے؟ جنوبی افریقہ کے کپتان نے وجہ بیان کردی

  

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کے کپتان کلاسین نے کہا ہے کہ ہم نے بیٹنگ میں 10 سے 15 رنز کم بنائے جس کی وجہ سے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کلاسین کا کہنا تھا کہ آج کی وکٹ بیٹنگ کے لیے بہت بہترین تھی،میں جب بیٹنگ کرنے گیا تو مارکرم نے میری یہی بات ہوئی کہ ہم اچھا سکور بناکر میچ جیت سکتے ہیں۔اننگز کے آخری اوورز میں ہم سکور نہیں کرسکے جس کی وجہ سے مجموعی سکور کم بنا۔ باؤلنگ کے دوران ہمارے سپنرز نے کچھ گیندیں خراب کیں جس کا پاکستان نے خوب فائدہ اٹھایا۔

مزید :

کھیل -