ڈسکہ ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آتے ہی مریم نواز بھی میدان میں آگئیں

ڈسکہ ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آتے ہی مریم نواز بھی میدان میں آگئیں
ڈسکہ ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آتے ہی مریم نواز بھی میدان میں آگئیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )این اے 75ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آتے ہی پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کو پاکستان تحریک انصاف پر واضح برتری حاصل ہے۔نتائج کے بعد ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قرآن پاک کی آیت اور اس کا ترجمہ شیئر کیا ہے۔

جبکہ انہوں نے اپنی دوسری ٹویٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے انتخابی نشان شیر کی ویڈیو شئیر کی ہے۔

مزید :

قومی -