جشن آزادی پر نوجوانوں کا جوش وخروش ٹریفک پولیس کیلئے بڑا چیلنج

جشن آزادی پر نوجوانوں کا جوش وخروش ٹریفک پولیس کیلئے بڑا چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) یوم آزادی بھر پور طریقے سے منانے کیلئے نوجوانوںکی تیاریاں جاری ہیں جبکہ سٹی ٹریفک پولیس کیلئے انتظامی امور کو قابو میں رکھنا چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔ نوجوانوں کا کہنا تھا کہ اس دفعہ میٹرو بس سروس کی تعمیر کی وجہ سے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس وجہ سے مزہ نہیں آئے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کی طر ف سے بنایا جانیوالا یہ منصوبہ شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دے گا۔