جعلی ڈگری کیس: سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی کو سزاوجرمانہ

10 اگست 2012 (16:58)

جعفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی ڈگری کیس میں سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور حسین کو قید اور جرمانہ کی سزا سنادی گئی ۔

جعلی ڈگری رکھنے پر دھوکہ دہی کے الزام میں ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے میر ظہور حسین کو دو سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔

مزیدخبریں