توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے پرائیویٹ منصوبوں کی حوصلہ افزائی کی جائے: الطاف حسین

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے پرائیویٹ منصوبوں کی حوصلہ افزائی کی جائے: الطاف ...
توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے پرائیویٹ منصوبوں کی حوصلہ افزائی کی جائے: الطاف حسین

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے توانائی کے پرائیویٹ منصوبوں کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت پر انحصار کے بجائے توانائی کے متبادل منصوبوں پر کام کیا جائے جبکہ ایم کیو ایم اس معاملے میں اہم کردار ادا کرے۔

مزید : کراچی


loading...