نوابشاہ:ٹریفک حادثے میں تین افراد ہلاک

نوابشاہ:ٹریفک حادثے میں تین افراد ہلاک
نوابشاہ:ٹریفک حادثے میں تین افراد ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نوابشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) دوڑ روڈ پر کوچ الٹنے سے تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس کے مطابق مسافر کوچ بہاولپور سے کراچی آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ،حادثے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے،لاشوں اور زخمیوں کو پیپلزمیڈیکل یونی ورسٹی ہسپتال نوابشاہ منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو کے مطابق حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

مزید : بنظرآباد