تین سالہ جیمز ٹفٹس امریکہ کا کم عمر ترین میئر بن گیا

تین سالہ جیمز ٹفٹس امریکہ کا کم عمر ترین میئر بن گیا
تین سالہ جیمز ٹفٹس امریکہ کا کم عمر ترین میئر بن گیا

  



مینی سوٹا (ویب ڈیسک) منتخب ہونے پر آئس کریم کھلانے کا وعدہ کام کر گیا ، تین سالہ جیمز ٹفٹس امریکہ کا کم عمر ترین مئیر منتخب ہو گیا۔ امریکی ریاست مینی سوٹا کے گاﺅں ڈورسٹ میں فرسٹ سٹیزن کے اعزازی مئیر کا سالانہ انتخاب ہوا جس کو تین سالہ جیمز ٹفٹس نے واضح برتری کے ساتھ جیت لیا۔ 22 افراد پر مشتمل ووٹر لسٹ کو اپنے حق میں قائل کرنے کے لئے جیمز کو زیادہ پاپڑ بھی نہ بیلنے پڑے۔

مزید : بین الاقوامی