مانچسٹر یونائیٹڈ نے بیسٹین شوائن اور مورگن شنائیڈرلین کو سائن کر لیا

مانچسٹر یونائیٹڈ نے بیسٹین شوائن اور مورگن شنائیڈرلین کو سائن کر لیا

  



لندن( نیٹ نیوز)انگلش پریمیئرلیگ کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے جرمن مڈفیلڈر بیسٹین شوائن سٹائیگر اور فرانسیسی کھلاڑی مورگن شنائیڈرلین کو سائن کر لیا ہے۔30 سالہ شوائن سٹائیگر جرمن بنڈس لیگا کے چیمپیئن کلب بائرن میونخ کی جانب سے کھیلتے تھے مانچسٹر یونائٹڈ سے ایک کروڑ 44 لاکھ پاؤنڈ کا تین سال پر مشتمل معاہدہ کیا ہے۔

دوسری جانب 25 سالہ مڈفیلڈر شنائیڈرلین نے ڈھائی کروڑ پاؤنڈ پر مشتمل چار سال کا معاہدہ کیا ہے

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...