فیراینڈ لائل گروپ ڈی ایچ اے لاہور کا اجلاس چیئرمین شیخ احتشام نے صدارت کی

فیراینڈ لائل گروپ ڈی ایچ اے لاہور کا اجلاس چیئرمین شیخ احتشام نے صدارت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) DHA لاہور کے معروف گروپ فیئر اینڈ لائل گروپ کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین شیخ احتشام فیز5میں ہوا۔ اجلاس میں کاروباری سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی کارکردگی بھی زیر بحث آئی۔ جنرل کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر بھی اظہار تشویش کیا گیا۔ چیئرمین شیخ احتشام نے کہا قائم مقام صدر اور ان کے ساتھیوں نے 3ماہ ایسے ہی ضائع کردیئے ہیں ۔ اجلاس کی تاریخ نہیں دی جا سکی اور کیا کریں گے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -