ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر جنرل کونسل کے اجلاس کی تاریخ نہ دے سکے، ستمبر میں ہوگی: حاجی زاہد

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر جنرل کونسل کے اجلاس کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) DHA اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کینٹ کے قائم مقام صدر کرنل اکبر میاں نے جنرل کونسل کا اجلاس عیدالفطر کے فوری بعد کرانے کا اعلان کیا تھا۔10اگست تک جنرل کونسل کے اجلاس کی تاریخ نہیں دے سکے رابطہ کرنے پر سیکرٹری جنرل حاجی زاہد نے بتایا جنرل کونسل کا اجلاس ستمبر میں کرائیں گے۔ ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔ آئینی کمیٹی کی سفارشات فائنل نہیں ہو سکیں۔ میجر رفیق حسرت کی طرف سے سفارشات کا انتظار ہے ان سے سوال کیا گیا ستمبر کے بعد آپ کے پاس ایک ماہ ہوگا الیکشن شیڈول آنا ہے تو انہوں نے ہمارے اکاؤنٹ مکمل ہیں آئینی کمیٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -