پراپرٹی کے کاروبار کی پروموشن میں یونٹی گروپ فعال کردار ادا کر رہا ہے

پراپرٹی کے کاروبار کی پروموشن میں یونٹی گروپ فعال کردار ادا کر رہا ہے

  



انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی خوش آئند ہے۔ DHA اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے ذمہ داران سے درخواست کرتا ہوں کہ پراپرٹی ڈیلرز کی ٹریننگ کے لئے ادارہ قائم کریں تاکہ پڑھے لکھے نوجوان آگے آسکیں۔ انہوں نے رئیل اسٹیٹ کو صنعت کا درجہ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

***

مزید : ایڈیشن 1


loading...