لندن: رائل بنک کے حصص کی فروخت

لندن: رائل بنک کے حصص کی فروخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برطانوی حکومت نے امدادی پیکج لینے والے رائل بنک آف سکاٹ لینڈ کے حصص کی فروخت کا عمل شروع کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ یہ اقدام ریاستی قرضوں میں کمی اورنجی شعبے کو بنک کی مکمل ملکیت دینے کیلئے اٹھایا گیاہے۔بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روز حکومت نے بنک کے 5.4فیصد حصص 2.1ارب یورو میں فروخت کئے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -