امریکہ: قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی

امریکہ: قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی

  



امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 3.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے ستمبر کیلئے معاہدے 9.6 سینٹ کی کمی سے 2.768 ڈالر فی ملین تھرمل یونٹ میں طے پائے۔ ماہرین کے مطابق یہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کسی ایک روز میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں ہونے والے سب سے زیادہ کمی ہے۔

مزید : ایڈیشن 2


loading...