افراط زر کی شرح 1.8 فیصد ہوگئی

افراط زر کی شرح 1.8 فیصد ہوگئی

  



ملک میں جولائی کے دوران افراط زر کی شرح 1.8 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جس سے ڈیفلیشن کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ افراط زر میں مسلسل کمی سے ڈیفلیشن کا خطرہ پیدا کر دیا ہے کیونکہ اگلے چند سہ ماہیوں میں معیشت سست روی کا شکار ہو سکتی ہے ۔ڈیفلیشن شرح مسلسل طور پر گرے اور زیرو پرسنٹ سے بھی نیچے آ جائے جس کو منفی شرح افراط زر بھی کہہ سکتے ہیں۔

مزید : ایڈیشن 2


loading...